مرغ مگس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پرندہ جس کے اڑنے کے وقت مکھی کی طرح بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک پرندہ جس کے اڑنے کے وقت مکھی کی طرح بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے۔